Islamic Studies Macq's
Islamic Studies Macq's |
Islamic Studies Macq's are from the history of Islam, basic Islamic knowledge and beliefs, the life of Prophet Muhammad (PBUH) and his companions (R.A), Quran & Sunnah, Islamic world and practices. most important of Islamic Studies. Islamyat MCQs
ISLAMIC STUDIES MCQ’s
حضرت مکائیل کا اصل نام کیا ہے؟ 1
عبدالرحمن .❶
عبید اللّہ .❷
عبداللّہ .❸
صبیح اللّہ .❹
الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے ؟
پانچ جوڑے .❶
چھ جوڑے .❷
سارت جوڑے .❸
آٹھ جوڑے .❹
حضرت عسیٰ علیہ السلام جب آسمانوں پر اٹھائے گئے تو اس وقت ان کی عمر کیا تھے ؟
اکتیس برس اور 5 ماہ .❶
چونتیس برس اور 9 ماہ .❷
تینتیس بر اور 7 ماہ .❸
بتیس برس اور 6 ماہ .❹
حضرت عسیٰ علیہ السلام کی نبوت کتنے ماہ رہی ؟
بیالیس ماہ تک .❶
اکتیس ماہ تک .❷
چالیس ماہ تک .❸
تیس ماہ تک .❹
حضورؐ کے چچا حضرت عباس ؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی ؟
حضرت عمر فاروقؓ .❶
حضرت ابو بکر ؓ .❷
حضرت عثمان ؓ .❸
حضرت علی .❹
حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم کس چچا نے آپؐ کے چچا زاد بھائی حضرت ابو جعفر ؓ کی پرورش کی تھی ؟
حضرت عباس ؓ .❶
حضرت زبیر ؓ .❷
حضرت حمزہؓ .❸
ان میں سے کوئی نہیں .❹
بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟
المزمل .❶
سورۃ المدثر .❷
سورۃ النور .❸
سورۃ المومنون .❹
بتائیے کس صحابی نے حضرت جبرائیلؑ کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے _______؟
حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب .❶
حضرت زیدؓ بن حارث .❷
حضرت امیر حمزہؓ .❸
حضرت سعدؓ بن ابی وقاص .❹
حضرت موسیٰ کی والدہ نے جب آپ علیہ سلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟
دو دن بعد .❶
تین دن بعد .❷
سات دن بعد .❸
ان میں سے کوئ نہیں .❹
سب سے پہلے حوص کوثر کے مقام پر حضور کی خدمت میں کون حاضر ہونگے ________ ؟
حضرت ابو بکر ؓ .❶
حضرت علی ؓ .❷
حضرت ذید بن حارث ؓ .❸
حضرت عمران ؓ بن حصین .❹
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box